Ticker

6/recent/ticker-posts

نادرہ نے ب فارم کے لیے اپنی پالیسی تبدیل کردی

 Nadira changed her policy for Form B

نادرہ نے ب فارم کے لیے اپنی پالیسی تبدیل کی ہے لیکن سکول کا جاری کردہ برتھ سرٹیفکیٹ قابل قبول ہے اگر کوئی نادرہ اہلکار سکول کا جاری کردہ برتھ سرٹیفکیٹ نہیں مانتا تو آپ اس کے خلاف کمپلین کر سکتے ہیں۔ اوپر بھیجی گئی پالیسی نادرہ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ریفرنس کے لیے لنک درج ذیل ہے خود بھی آگاہ رہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کو بھی آگاہ کریں۔

https://www.nadra.gov.pk/identity-requirements


یہ بھی پڑھیں : خواب میں بھیڑ دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent