The meaning of seeing a wife in a dream?
بیوی سے صحبت کرنا : عورت تابع فرمان ہوگی دلی راز ظاہر کرے گا مرد پر قربان ہوگا
بیوی کا طواف کرنا : بے دین و گمراہ ہوگا دنیاوی مال میں سرگردان ہوگا
بیوی کو آزاد کرنا : بیوی کو طلاق دے گا
بیوی کو دوسرے سے زنا کرتے دیکھنا : خواب میں بیوی کو دوسرے مرد سے زنا کرتے دیکھنا مال حرام کھانے بے عزت ہونے اور بدنام ہونے کی دلیل ہے
بیوی مرکر زندہ ہونا : دیکھے کہ اس کی بیوی مر گئی ہے اور پھر زندہ ہوگئی ہے تو یہ کھیتوں کی فصلات سے فائدہ پہنچنے کی دلیل ہے
0 Comments