Lover's girlfriend abused, girlfriend unconscious
حاصل پور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) نوجوان کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی لڑکی بے ہوش خون میں لت پت ہسپتال داخل، ذرائع کے مطابق وسیم شہزاد نامی نوجوان محبوبہ کو پارک گھمانے لایا جہاں اس نے زیادتی کی جنسی تشدد کی وجہ سے لڑکی بےہوش ہوگئی پارک کے چوکیدار نے خون میں لت پت بے ہوش پڑی لڑکی کو دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے لڑکی کو اہسپتال منتقل کر دیا ہسپتال میں متاثرہ لڑکی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے پولیس نے نوجوان کو موقع پر گرفتار کرلیا پولیس کی ابتدائی تفشیش کے مطابق لڑکی رضامندی سے گھر سے لڑکے کو ملنے آئی تھی
0 Comments