The meaning of seeing in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پائل دیکھنے کی تعبیر
پاے دیکھنا : دیکھے کہ بکری کے پاے کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر کھایا ہے اسی قدر نعمت ملے گی اور اگر دیکھے کہ گائے کا پایہ کھایا ہے تو دلیل ہے کہ کھانے کے مطابق اس کے لیے اس سال نعمت کی فراخی ہوگی
0 Comments