Interpretation of seeing a shin in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پنجہ دیکھنے کی تعبیر
پنڈلی ٹیڑھی دیکھنا : زانی ہوگا زنا کرے گا
پنڈلی دیکھنا : پنڈلی خواب میں انسان کی عمر اور معشیت میں مضبوطی پر دلالت کرتی ہے
پنڈلی شیشے کی دیکھنا : اگر اس نے دیکھا کہ وہ شیشے کی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آگئی ہے
پنڈلی لوہے کی دیکھنا : اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی پنڈلیاں لوہے کی ہیں تو اس کی عمر لمبی ہونے کی دلیل ہے
0 Comments