ملتان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر احسان صادق کے حکم پر لیہ پورنوگرافی کیس کے تمام ملزمان گرفتار، ترجمان جنوبی پنجاب پولیس کے مطابق لیہ پورنو گرافی کیس کے ملزم شوکت حیات کو ضمانت مسترد ہونے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم شوکت محکمہ مال میں پٹواری ہے ایس پی رب نواز تلہ کا کہنا تھا کہ لیہ پورنوگرافی کیس میں کامیابی پر اللہ پاک کا شکر گزار ہوں جبکہ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر احسان صادق نے سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کر کے ملزمان کو کڑی سزا دلوائی جائے۔
🚨 نیشن آف پاکستان نیوز کی نمائندگی لینے کے لیے رابطہ کریں :
03006734925 🚨 خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments