Interpretation of seeing fruit in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پھرکی دیکھنے کی تعبیر
پھل باغ سے توڑنا : مال و دولت جمع کرے گا کاروبار وسیع ہوگا باعزت ہوگا
پھل ترش کھانا : اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے گا پریشان ہوگا
پھل جنت کا کھانا : اولاد نیک پیدا ہوگی اعمال نیک کی وجہ سے دین و دنیا میں عزت پائے گا
پھل خشک دیکھنا : کثیر رزق ملنے کی دلیل ہے
پھل دیکھنا : پھل کی تعبیر شادی ہے
پھل زیتون کا دیکھنا : دولت پائے گا فرزند نیک خصوصیات والا ہوگا دین دار ہوگا
پھل سیم کا دیکھنا : ترقی رزق اور دولت ہوگی آرام و راحت پائے گا
پھل کڑوا کھانا : کاروبار میں نقصان اٹھائے گا یا اولاد بدمزاج پیدا ہوگی
پھل مرجھایا ہوا دیکھنا : مقصد میں ناکامی ہوگی ناامیدی پائے گا رنج اٹھائے گا
پھل میٹھا کھاتا دیکھنا : خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہوگی
پھل و اناج کا ذخیرہ دیکھنا : غیب سے دولت ملے گی انعام پائے گا راحت حاصل ہوگی
پھلدار باغ دیکھنا : دولت اور اختیار ہاتھ آئے گا کاروبار میں ترقی ہوگی آرام پائے گا
0 Comments