Ticker

6/recent/ticker-posts

Showbiz is an addictive drug, the singer is a Dilnasheen Sial

شوبز ایک دلفریب نشہ ہے، سنگر دلنشین سیال

Showbiz is an addictive drug, the singer is a Dilnasheen Sial

رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ، محمد خرم لغاری سے) حُسن اور سُروں کی دھرتی، دار السُرور بہاول پور سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ دلنشین سیال نے گذشتہ روز بڑی سادگی کے ساتھ رحیم یارخان کے معروف ڈانسر استاد اور گلوکار رانا اقبال کی باقاعدہ شاگری اختیار کر لی ہے وہ اُن سےگلوکاری کے علاوہ ڈانس کی خصوصی تربیت حاصل کریں گی دلنشین سیال نے کہا کہ وہ محرم الحرام کے خصوصی ایام کے بعد دوبارہ رحیم یارخان آئیں گی یہاں کچھ عرصے کے لیے ٹھہریں گی اس دوران میڈیا سے خصوصی ملاقاتیں اور گفتگو کا سلسلہ بھی ہوگا استاد کی تعلیم و تربیت فنکار کو نکھار دیتی ہے میں فنکارہ تو ہوں مگر یہاں نکھار پیدا کرنے کے لیے آئی ہوں اس موقع پر موجود رانا اقبال نے کہا کہ شوبز ایک دلنشین و دلفریب نشہ ہے

یہ بھی پڑھیں : وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کے دورے کے دوران ڈی جی خان میں احتجاج کرنے والے سیلاب زدگان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج افسوسناک ہے

موسیقی ہو یا ڈانس ہم نے خلوص دل سے اپنے شاگردوں کو سکھانے کی کوشش کی ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ یہاں کچھ سیکھنے کے لیے آتے ہیں میرے شاگرد میرا اثاثہ ہیں آجکل محرم الحرام کے احترام میں عارضی طور پر کام بند کیا ہوا ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent