خواب میں پھٹکڑی دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing alum in a dream?
پھٹکڑی چمکتی دیکھنا : کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے گا
پھٹکڑی دیکھنا : رنج و غم و مصیبت و دنگا فساد میں مبتلا ہوگا
پھٹکڑی کھانا : محبت الفت اور رواداری پیدا ہوگی کامیابی پیش خیمہ ہے
0 Comments