امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر مزید مہنگا ہوگیا
امریکی ڈالر چند دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے نازک حالت میں ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوکر 216.35 روپے کا ہوگیا۔
ڈالر کی قیمت پاکستان میں
216.35
ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دن خراب رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 137 پوائنٹس گر کر 43133 تک پہنچ گیا۔
🚨 نیشن آف پاکستان نیوز کی نمائندگی لینے کے لیے رابطہ کریں :
03006734925 🚨 خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments