Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پیٹھ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of looking back in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیٹ دیکھنے کی تعبیر


پیٹھ پر سوار دیکھنا : جس کو سوار دیکھے گا اس سے مدد ملے گی یا نفع پائے گا اگر خود سوار رہے تو مدد ملے گی


پیٹھ دیکھنا : معین و مددگار غیب سے پیدا ہوگا اور فرحت کا باعث بنے گا


پیٹھ ننگی دیکھنا : بے یارو مدد گار ہوگا تکلیف میں کوئی ساتھی ساتھ نہ ہوگا

یہ بھی پڑھیں : کیا میں اپنے فون پر واٹس ایپ ویب کھول سکتا ہوں؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent