Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پیشانی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing the forehead in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیشاب دیکھنے کی تعبیر

پیشانی پر بال دیکھنا : قرضدار ہوگا غربت سے پریشان و بے قرار ہوگا

پیشانی پر پسینہ دیکھنا : محنت و رنج و غم اٹھائے گا

پیشانی تنگ کوتاہ دیکھنا : بے عزت و بے آبرو ہوگا حاسد بخیل ہوگا

پیشانی خون آلودہ دیکھنا : عزت حاصل ہوگی سرداری پائے گا حکومت کرے گا

پیشانی دیکھنا : فرزند پیدا ہوگا نیک اور قدر و منزلت والا ہوگا بزرگی و دولت پائے گا

پیشانی کشادہ دیکھنا : سخاوت اختیار کرے گا متقی و پرہیزگار ہوگا عزت و مرتبہ پائے گا

یہ بھی پڑھیں : وسیب کو ہر سال آنے والے رود کوہی سیلاب سے بچانے کے لیے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیے، رانا سجاد احمد، علامہ حسین احمد، جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent