Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پیالہ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a bowl in a dream?

Interpretation of seeing a bowl in a dream

Khawab Main Pyala Dekhna

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پیاس دیکھنے کی تعبیر

پیالہ پانی سے بھرا دیکھنا : شادی کرے گا یا کنیز خریدے گا کہ اس کو پارسا لڑکا پیدا ہوگا اور اس سے راحت دیکھے گا

پیالہ ٹوٹتا دیکھنا : اولاد یا بیوی کی موت کا سبب بنے گا

پیالہ خریدنا : کنیز کے ساتھ محبت کرے گا یا بیوی سے لطف اندوز ہوگا

پیالے کا پانی دیکھنا : عورت کرے گا یا یا کنیز خریدے گا کہ اس کو پارسا لڑکا پیدا ہوگا اور اس سے راحت دیکھے گا

یہ بھی پڑھیں : سیلاب زدہ علاقوں کے زرعی ٹیوب ویلز کے بل معاف کیے جائیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent