Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تتلی پکڑنے کی تعبیر

Interpretation of catching a butterfly in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تبادلہ دیکھنے کی تعبیر

تتلی پکڑنا : خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے کی دلیل ہے

تتلی خود پر بیٹھی دیکھنا : دیکھے کہ تتلی اس کے سر یا کندھوں پر یا ٹوپی پر بیٹھی ہے تو جس نے خواب دیکھا ہے اسے خوب مال ملے گا اور کثیر فاٸدہ ہوگا

تتلی دیکھنا : زندگی میں سکون ہونے اور خوبصورت زندگی ہونے کا اشارہ ہے

تتلی کے پر ٹوٹے دیکھنا : کاروباری پریشانی زندگی کی مشکلات اور بیماری کی طرف اشارہ ہے

یہ بھی پڑھیں : زرعی ملک کی زراعت کو نقصان پہنچانے اور کسانوں کو کچلنے کی پالیسی بند کی جائیں پاکستان کسان اتحاد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent