Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تخت دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a throne in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تتلی پکڑنے کی تعبیر

تخت پر بیٹھنا : جاہ و بڑائی حاصل ہوگی دولت بے انداز پائے گا عزت و قدر و منزلت ہاتھ آئی گی

تخت پر سونا : بزرگی پائے گا راہ دین اور پرہیزگاری سے بے خبر ہوگا

تخت دیکھنا : کسی بزرگ سے فیض یاب ہوگا اور بلندی مرتبہ اور عزت حاصل کرئے گا

تخت سے اترتا دیکھنا : ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا پستی پائے گا مرتبہ میں کمی واقع ہوگی

تخت کتتا دیکھنا : حاکم کو زوال ہوگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent