سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ہمییں کنٹریکٹ ڈیٹ سے پروموشن نہ دی تو سارے پنجاب کی نرسز کو اکٹھا کریں گے
لاھور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، جاوید راہی سے) کنٹریکٹ نرسز پرماننٹ نرسز پر بھاری کنٹریکٹ نرسز نے ایس اینڈ جی اے ڈی اور سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا
ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے دفتر کا گیھراو کرکے نعرے بازی کی اور کہا کہ اگر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ہمییں کنٹریکٹ ڈیٹ سے پروموشن نہ دی تو سارے پنجاب کی نرسز کو اکٹھا کریں گے اور ینگ نرسز کو کام نہیں کرنے دیں گے
ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا یہ مطالبہ آئین و قانون کے منافی ہےحکومت پنجاب سے استدعا ہے کہ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے غیر قانونی اور غیر آئینی مطالبہ کو نا مانا جائےکیونکہ ان کا مطالبہ ماننے سے ہزاروں نرسز کی حق تلفی ہو گی جو ان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی
0 Comments