Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تعویذ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing an amulet in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تصویر دیکھنے کی تعبیر

تعویذ دیکھنا : دیکھے کہ اس کے پاس اسمائے الہی کا تعویذ ہے تو دلیل ہے کہ سختی اور غم سے چھوٹے گا قرضدار ہے تو قرض ادا ہوجائے گا

تعویذ دینا : دیکھے کہ تعویذ لکھ کر دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ تعویذ لکھ کر اور قیمت لے کر لوگوں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ فکرمند اور غمناک ہوگا

تعویذ گنڈا کرنے والا عامل دیکھنا : خواب میں اس سے مراد وہ آدمی ہوتا ہے جو لوگوں میں صلح کراتا ہو اس کے غموں اور پریشانیوں کو دور کرتا ہو چنانچہ اگر اپنے تعویذ میں اللہ کا ذکر کیا ہو تو ان کے دلوں کے غصہ کو ٹھنڈا کرنے والا ہوگا

تعویذ دیکھنا : عمردراز ہوگی سیر وسیاحت کرے گا

تعویذ کرنا یا دکھانا : لوگوں کو اپنی ایجادات سے حیران کرے گا

یہ بھی پڑھیں : ساہیوال بورڈ میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ کالج کے میٹرک کے نتائج اس ادارہ کے لئے ایک اعزاز ہے اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری طاہر امین

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent