Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تہبند دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing an apron in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تنور دیکھنے کی تعبیر

تہبند پرانا دیکھنا : تہبند پرانا دیکھے تو نامردی ہوگی

تہبند خریدنا دیکھنا : عورت یا کنیز ہاتھ آئے گی عیش و آرام حاصل کرئے گا

تہبند دیکھنا : عورت ملے گا جس سے آرام پائے گا

تہبند شلوار رفو کرنا : عورت سے جھگڑا و لڑائی ہوجائےگی

تہبند گم ہونا دیکھنا : عورت یا کنیز چھوٹ جائے گی

تہبند نیا دیکھنا : قوت مرد زیادہ ہوگی

یہ بھی پڑھیں : صادق آباد:غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کرنیوالے ملزمان گرفتار

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent