Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں ٹکٹ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a ticket in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں ٹرام دیکھنے کی تعبیر

ٹکٹ ڈاک کا دیکھنا : کسی کا خط ملے یا کسی کو خط لکھے گا

ٹکٹ ریل کا خریدنا : سفر کی نشانی ہے باعث رنج و تکلیف ہے

ٹکٹ سمندری جہاز کا دیکھنا : نیک آدمی دیکھے تو حج کرئے گا گناہ گار دیکھے تو مصیبت و موت آئے گی

ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا : عزت و مرتبہ بلند ہوگا نئی ایجاد کرے گا شہرہ آفاق ہوگا

یہ بھی پڑھیں : سرکاری اداروں کی کارکردگی؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent