Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تورات شریف پڑھنے کی تعبیر

Interpretation of reading Torah Sharif in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں توتلا دیکھنے کی تعبیر

تورات شریف پڑھنا : اس کو کسی بزرگی والے شخص سے قوت حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ تورات اس نے کسی ظاہر شخص سے پڑھی ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرئے گا اس پر فتح پائے گا اور اس کی مراد حاصل ہوگی اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی کو تورات شریف کی تعلیم دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس سے خیر پہنچے گی

یہ بھی پڑھیں : وسیب اتحاد جنوبی پنجاب کے صدر سردار عبدالمجیب خان ویہا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی والدہ محترمہ کی قرآن خوانی میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کی شرکت مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent