Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جمعہ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing Friday in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جمائی دیکھنے کی تعبیر


جمعہ کا دن دیکھنا : کسی کام کو نیک سمجھ کر شروع کرئے گا حالانکہ اس میں برائی ہوگی

جمعہ کی نماز پڑھنا : دیکھے کہ جمعہ کی نماز پڑھی اور مکمل کی تو دلیل ہے کہ وہ ناجائز سفر کرئے گا اور اس میں زیادتی مال و زر تلاش کرئے گا جو اس کو ملے گا

یہ بھی پڑھیں :پاکستان کی معیشت: چیلنجز اور امکانات

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent