Interpretation of seeing a liver in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جسمانی اعضاء دیکھنے کی تعبیر

جگر بکری کا دیکھنا : مال و نعمت حاصل ہو فرزند پیدا ہوگا

جگر دیکھنا : مال پوشیدہ ملے گا عیش و عشرت میں عمر بسر ہوگی

جگر کا درد دیکھنا : اپنے فرزند پر مہربان ہوگا

جگر گائے کا دیکھنا : مال و نعمت ملے گی بیٹا پیدا ہونے کی۔دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : گوجرہ دادا جی مہر محمد بوٹا کا شہر ہے