خواب میں جھگڑا کرنے کی تعبیر
Interpretation of arguing in a dream?
جھگڑا بے سبب کرنا : لوگوں کو ستائے گا ظالم اور جفاء کار ہوگا
جھگڑا کرنا حاکم سے : غالب آجائے تو خیر و برکت ہوگی عزت و قدر و منزلت پائے گا
جھگڑالو خود کو دیکھنا : خواب جھگڑالو ہر قسم کا مال کثیر ہے جیسے سونا چاندی موتی وغیرہ
0 Comments