Ticker

6/recent/ticker-posts

پودینے کی چائے بنانے کا طریقہ

How to make mint tea

پودینے کی چائے کی ترکیب

پودینے کی چائے کے اجزاء

پندرہ سے بیس پودینے کے پتے

چار کپ پانی

دو چائے کے چمچ چینی

آدھا چائے کا چمچ کالا نمک

آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ

پودینے کی چائے بنانے کا طریقہ

پودینے کی چائے بنانے کی ترکیب

سب سے پہلے ہم ایک برتن لیں گے اور پودینے کے پتوں کو اچھی طرح دھو لیں گے۔

اب ہم ایک برتن لیں گے اور اس میں پانی اور پودینہ ابالیں گے۔ جب پانی ابل جائے تو اس میں کالا نمک اور کالی مرچ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں۔

اگر آپ چائے میں دودھ ڈالنا چاہیں تو شامل کر سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہلدی کی چائے بنانے کی ترکیب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent