Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چارپائی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a bed in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چادر دیکھنے کی تعبیر


چارپائی پر بیٹھنا : دیکھے کہ بغیر بستر والی چارپائی پر بیٹھا ہے تو اسے موت آنے کی دلیل ہے یا کسی سفر پر جائے گا اور اگر بیمار ہے تو مر جائے گا


چارپائی ٹوٹی دیکھنا : حاکم ہے تو اس کی سلطنت ختم ہوجائے گی اگر ملازم ہے تو تو حاکم کی نظروں سے گر جائے گا بیوی نافرمان ہے تو اس سے جدا ہوگا اگر وہ بیمار ہے تو مر جائے گی یا اگر اس کا شوہر بیمار ہے تو مر جائے گا یا شوہر سفر کرے گا اور اسے چھوڑ دے گا


چارپائی دیکھنا : چارپائِی کو دیکھنا ان چیزوں پر دلالت کرتا ہے جن سے آدمی خوش ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے اس کی عزت ہوتی ہے


چارپائی کا چلنا: دیکھے کہ وہ چارپائی پر لیٹا ہے چارپائی زمیں پر چل رہی ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کشتی پر سوار ہوگا

خواب میں چارپائی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : ہلدی کی چائے بنانے کی ترکیب 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent