سب سے پہلے ہم ایک برتن لیں گے اور اس میں پانی ڈالیں گے جب پانی ابلتا ہے تو اس میں ہلدی ڈالیں گے اگر آپ چاہیں تو یہاں کچی ہلدی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے بہت اچھے نتائج سامنے آتے ہیں۔
ہلدی ڈالنے کے بعد ہم اس میں کالی مرچ اور ادرک دونوں کو پیس لیں گے
مصالحہ ڈالنے کے بعد ہم اسے ایک منٹ تک ابالیں گے اور پھر چھان لیں گے
0 Comments