خواب میں چادر دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a cloak in a dream?
چادر اوڑھنا : عورت دیکھے تو شادی کرے گی
چادر پھٹی دیکھنا : پردہ داری ضائع ہوگی یا بے عزت ہوگا
چادر جلنا : عورت دیکھے کہ جل گئی ہے تو دلیل ہے کہ شوہر مرے گا یا طلاق دے گا
چادر دیکھنا یا خریدنا : عورت ملے گی شاد و آباد ہوگا سکھ و آرام پائے گا
چادر سے سر سے گم جانا : شوہر کے فوت ہونے کی علامت ہے
چادر سرخ اوڑھنا : قتل پھانسی دنگا و فساد کی وارداتوں میں گرفتار ہوگا
چادر لینا : مرد عورتوں کی طرح چادر پہنے ہوئے ہے تو دلیل ہے کہ اس کام میں خیر و شر ہے لیکن اس کام کو اس سے برا جانیں گے
چادر نئی دیکھنا : مرد خواب دیکھے تو کنیز خریدے گا اور اس کو فرزند پیدا ہوگا اگر عورت یہ خواب دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ شوہر کرے گی
0 Comments