خواب میں چربی دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing fat in a dream?
چربی خام کھانا : دکھ و تکلیف پائے گا اگر جمع کرتا دیکھے تو مال حرام حاصل کرے گا
چربی دیکھنا : نعمت دولت کامیابی حاصل ہوگی خیر وبرکت پائے گا
چربی گائے کی کھانا : اس کو خیر و فائدہ خوشحالی ملے گی
0 Comments