Prime Minister Laptop Scheme Applicants Check Your Latest Update
پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تمام درخواست دہندگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ آن لائن پورٹل پر اپنی تازہ ترین حیثیت چیک کریں۔ اگر آپ کی درخواست نامنظور ہوئی ہے، تو براہ کرم اپنے ڈیپارٹمنٹل فوکل پرسن کے ساتھ فوری طور پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0 Comments