Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چقندر دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a beetle in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چشمہ دیکھنے کی تعبیر


چقندر کھانا : باعث رزق کی ترقی ہے عورتوں کے لیے ہر حالت میں دیکھنا اچھا ہے


چقندر پھینکنا : دکھ تکلیف اور مصیبت سے نجات حاصل ہوگی آرام پائے گا


چقندر دیکھنا : غم اور دکھ میں مبتلا ہوگا


چقندر کھانا : رنج و مصیبت پیش آئے گی پریشانی اٹھائے گا


چقندر کے پتے کھانا : چقندر کے پتے دیکھے تو خوشی حاصل ہوگی

خواب میں چقندر دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : آملہ جوس بنانے کی ترکیب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent