Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چہرہ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a face in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چہرہ دیکھنے کی تعبیر


خواب میں چہرہ بدل جانا دیکھنا

خواب میں دیکھے کہ اس کا چہرہ دوسری صورت میں بدل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے حالات دیکھی ہوئی صورت پر بدلیں گے اور اگر دیکھے کہ اپنی صورت پر واپس ایا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا

خواب میں چہرہ پر نیلا رنگ کا کپڑا پہننا

مرد پہنے تو ہلاکت پائے گا عورت پہنے تو دولت و عزت سے سرفراز ہوگا

خواب میں چہرہ جانور میں بدل جانا دیکھنا

کسی اور آدمی یا جانور کی صورت پر گیا ہے تو دلیل ہے کہ بد مذہب اور جھوٹ ہوگا

خواب میں چہرہ خون آلود ہونا دیکھنا

دیکھے کہ اس کا چہرہ خون آلود ہے یا اس کے چہرے سے زرد پانی نکل رہا ہے اور چہرے پر زخم کے نشان نہیں ہیں تو دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہوگا

خواب میں چہرہ زرد ہونا دیکھنا

صاحب خواب بیمار ہوگا

خواب میں چہرہ سرخ ہونا دیکھنا

عزت و وجاہت کی دلیل ہے

خواب میں چہرہ سفید ہونا دیکھنا

کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کا چہرہ عام حالات سے زیادہ سفید ہوا ہے تو یہ مرض کی علامت ہے کسی نے دیکھا کہ اس کے رخسار کا رنگ سفید ہوگیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب عزت و شرف پائے گا

خواب چہرہ کا رنگ سیاہ دیکھنا

سیاہ چہرہ ہے تو دنیا میں رسوا ہوگا مشرک ہوگا

خواب میں چہرہ کا سفیدی مائل ہونا دیکھنا

خواب میں سفیدی مائل چہرہ پر سرخی ہونا عزت و خوشی کی دلیل ہے

خواب میں چہرہ گرد آلود ہونا دیکھنا

رنج و تکلیف پہنچے گی پریشان ہوگا

خواب میں چہرہ گندہ ہونا دیکھنا

اپنے چہرے میں داغ دھبے دیکھنا مال کے سبب سے لوگوں کے سامنے کثرت گناہ کرنے کی دلیل ہے

خواب میں چہرہ مردے کا سیاہ دیکھنا

خواب میں مردے کا چہرے کو سیاہ ہوتا دیکھںا اس کے حالات کفر پر مرنے پر دلالت کرتا ہے

خواب میں چہرہ پر زخم دیکھنا

اسی قدر غم و دکھ اٹھائے گا اور اگر اپنے چہرے پر خراش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے کام میں خلل پڑے گا

خواب میں چہرے دو دیکھنا

اپنے دو چہرے دیکھے تو دلیل ہے کہ منافق ہوگا

خواب میں چہرہ دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : یہودی اور مسلمان کا ایمان افروز واقعہ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent