Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 شروع! آن لائن اپلائی کریں، سبسڈی حاصل کریں

 وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کا آغاز، آن لائن درخواست اور مکمل طریقہ کار

حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں سستی، صاف اور ایندھن بچانے والی ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

یہ اسکیم آن لائن دستیاب ہے اور اسے نیو انرجی وہیکل پالیسی (2026-2030) کے تحت شروع کیا گیا ہے۔

اس اقدام کا مقصد

ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا

پٹرول اور ڈیزل پر انحصار کم کرنا

شہریوں کے سفری اخراجات کم کرنا

اسکیم کی مدت

یہ اسکیم 2026 سے 2027 تک نافذ العمل رہے گی اور پورے ملک میں دستیاب ہوگی۔

Apply Now

pave.gov.pk

یہ بھی پڑھیں :  وزیراعظم رمضان پیکیج 2026: 13000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار اور اہلیت کی مکمل تفصیلات جاری


Post a Comment

0 Comments

Recent