Ticker

6/recent/ticker-posts

ٹریفک پولیس مصیبت کی ہر گھڑی میں ملک وقوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے.ٹریفک سارجنٹ شکیل احمد

Traffic Police has the spirit of serving the nation in every hour of trouble. Traffic Sgt. Shakeel Ahmed


رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک رانا اکمل رسول نادر کی زیرنگرانی عوام الناس کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے بچاو کی تدابیر سےبھی آگاہی دی جا رہی ہے ۔اوراسموگ،کرونا وائرس سے بچاو کے لئےحفاظتی ماسک تقسیم کئے گٸے ان خیالات کا اظہار ٹریفک سارجنٹ شکیل احمد نے پبلک میں فیس ماسک تقسیم کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس نا صرف حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی ہے بلکہ مصیبت کی ہر گھڑی میں ملک وقوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے ڈی پی او منتظرمہدی کی طرف سے حوصلہ افزائی اور ڈی ایس پی رانا اکمل رسول نادر کا ساتھ ہمارے حوصلے بلند رکھتا ہےٹریفک پولیس خدمت کے ایک نئے جذبے کے ساتھ میدان عمل میں کوشاں ہے

یہ بھی پڑھیں : گھوٹکی.یونین کونسل کڈواری چینسر کے چیئرمین اور سیکرٹری کے خلاف احتجاج

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent