Prime Minister Imran Khan's keynote address to Tiger Force volunteers
اسلام آباد: ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاکستان کے علاوہ برطانیہ نے بھی رضا کاروں کو بھرتی کیا ہم نے تقریباً10لاکھ رضا کاروں کو رجسٹرڈ کیا پونے 2لاکھ رضا کار ضرورت کے وقت کام کر چکے ہیں رمضان میں مساجد ایس او پیز کے تحت کھلی رکھی گئیں عوام کو کورونا سے متعلق آگاہی دینے کیلئے رضا کاروں کی ضرورت تھی رمضان کے بعد مساجد سے کورونا کے پھیلاؤ کے واقعات سامنے نہیں آئےعوام اب بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تو مشکل وقت سے بچ سکتے ہیں اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اتنا نقصان نہیں ہوا امریکہ میں ایک دن میں 2ہزار سے زیادہ اموات ہوئیں پاکستان میں کورونا سے تین ماہ میں 1800سے زائد اموات ہیں کورونا پھیلاؤ والے علاقوں کو آئندہ دنوں میں بند بھی کرنا پڑسکتا ہے.محدود لاک ڈاؤن کے لیے رضا کار فورس کو تربیت دی جائے گی لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے دنیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہوا ہے بھارت میں شدید لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا ہےعالمی ادارے احساس کیش پروگرام کے تحت امداد کی تعریف کر رہے ہیں پاکستان مزید لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا ڈاکٹرز اور طبی عملے پر کورونا کی وجہ سے بہت پریشر ہے.کورونا کی وجہ سےٹیکس محاصل میں 800ارب روپے کی کمی ہوئی گزشتہ حکومتوں کے قرضوں کے سود کی مد میں 5ہزار ارب روپے ادا کر چکے ہیں بجٹ کی تیاری جاری ہے اخراجات مزید کم کرنا ہوں گےٹائیگر فورس کو کارڈ فراہم کیے جائیں گے ایس او پیز کر عمل درآمد کرانا ٹائیگر فورس کی ذمہ داری میں شامل ہو گابٹائیگر فورس ٹڈی دل کے خلاف بھی انتظامیہ کی مدد کرے گی کلین گرین مہم میں بھی رضا کار فورس شرکت کرے گی حکومتی اقدامات کی وجہ سے مہنگائی میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ٹائیگر فورس مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی سے متعلق بھی معلومات دے گی
0 Comments