Ticker

6/recent/ticker-posts

سراٸیکی اجرک کی پذیراٸی میں اضافہ،خواتین نمایاں طورپرفیشن کاحصہ بنارہی ہیں

Increasing acceptance of Saraiki Ajrak, women are becoming a significant part of fashion

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ سرائیکی اجرک خواتین میں بھی خاصی مقبول ہو رہی ہے سکول و کالج کی لڑکیاں اور خواتین مختلف پروگراموں اور شادی بیاہ کے موقع پر فیشن کے طور پر سرائیکی اجرک کو اپنے پہناوے کا حصہ بناتی نظر آرہی ہیں یہ لوگوں کی اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار ہےبلاشبہ سرائیکی وسیب کے عوام اپنی ماں دھرتی پہچان کے ساتھ رہنا اور جینا چاہتے ہیں ماں بولی اور ماں دھرتی سے پیار و محبت ایک فطری جذبہ ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent