Ticker

6/recent/ticker-posts

پولیس کی دبنگ کارواٸی،منشیات فروشوں کی عیدکی تیاریوں پرپانی پھیردیا

The domineering action of the police turned the tide on the Eid preparations of drug dealers

خانپور(ابوبکرجتوٸی)ڈی پی او رحیم یارخان منتظر مہدی اورایس ڈی پی او خان پور فرخ جاوید کے احکامات پر ایس ایچ او صدر خان پور سیف اللہ خان کورائی کے دبنگ سب انسپکٹر احمد رضا اوران کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے عید پر منشیات کی سپلائی میں تیاری میں مصروف منشیات فروش عابد موہانہ،شوکت گلکالہ کو گرفتار کرکے 300بوتل کپی شراب 12بوتل ولائتی شراب 500لیٹر لہن شراب و 2عدر چالو بھٹیاں پکڑ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی اس موقع پر دبنگ سب انسپکٹر احمد رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں یا تو وہ اپنا قبلہ درست کر لیں یہ علاقہ چھوڑ دیں سب انسپکٹر احمد رضا کی جب سے صدر خان پور تعیناتی ہوئی ہے جرائم میں واضح طور پر کمی پیشی نظر آئی ہے ایسے دبنگ آفیسر محکمہ کے سر کا جھومر ہوتے ہیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent