Punjab Food Authority seized a large consignment of substandard juice
اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حویلی لکھا میں سٹورمیں چھپایا گیا 1 ہزار 215 لٹر مضر صحت جوس برآمد کر لیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ نے بتایا کہ فوڈ بزنس مالکان لائسنس کے بغیرکاروبار کررہے تھے غیر معیاری جوس اوکاڑہ اور اسکے مضافاتی علاقوں میں دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا
مضر صحت خوراک بیچنے والے انسانی صحت کے دشمن ہیں قوانین کی خلاف ورزی پر فوڈ یونٹ کو 10 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا ہے صحت دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں
🚨 نیشن آف پاکستان نیوز کی نمائندگی لینے کے لیے رابطہ کریں :
03006734925 🚨 خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments