Ticker

6/recent/ticker-posts

ہم وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں کےلیے تیار کر رہے ہیں: ڈاکٹر خالد سلیم

We are preparing students for extracurricular activities in accordance with the vision of the Vice Chancellor: Dr. Khalid Saleem

اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوزآن لائن، جاوید راہی)اوکاڑہ یونیورسٹی میں یوتھ ڈویلپمنٹ سیمینار کا انعقاد،ہم وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں کےلیے تیار کر رہے ہیں ڈاکٹر خالد سلیم

اوکاڑہ یونیورسٹی کے شعبہ ٹیچر ایجوکیشن نے چئیر مین ڈاکٹر خالد سلیم کی زیر نگرانی یوتھ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں مقررین نے طلباء کو مثبت ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تلقین کی۔ سیمینار کے اختتام پہ فوڈ گالا اور ثقافتی سرگرمیاں بھی منعقد ہوئیں۔

سیمینار کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر طاہر خان تھے جنہوں نے اپنے خطاب میں طلباء کو اس بات کی تلقین کی کہ وہ اپنی ڈگری مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ذاتی اور پیشہ وارانہ تربیت بھی حاصل کریں۔ 

ڈاکٹر خالد سلیم نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ اس طرح کی تقریبات کا مقصد طلباء میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور ان کو جدید دنیا سے چیلنجز سےنمٹنے کےلیے تیار کرنا ہے

ان کا مزید کہناتھا کہ ہم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر کے ویژن کے مطابق طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں جیسا کہ اسپورٹس اور کمیونٹی کے فلاحی کاموں کےلیے تیار کر رہے ہیں

فوڈ گالا میں طلباء نے مختلف علاقائی ثفافتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کھانوں کے اسٹالز لگائے۔ یونیورسٹی کے اساتذہ نےان رنگا رنگ سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔

یہ بھی پڑھیں: رینالہ خورد نجی موبائل کمپنی اور واپڈا کی ملی بھگت اور نااہلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق 

ہم وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق طلباء کو ہم نصابی سرگرمیوں کےلیے تیار کر رہے ہیں: ڈاکٹر خالد سلیم

We are preparing students for academic activities according to the vision of the Vice Chancellor: Dr. Khalid Saleem

Okara (Nation of Pakistan News Online, Javed Rahi) Youth Development Seminar Held at Okara University, We Are Preparing Students For Curricular Activities In Vision Of Vice Chancellor Dr. Khalid Saleem

The Department of Teacher Education, Okara University, conducted a seminar on Youth Development under the chairmanship of Dr. Khalid Saleem, in which the speakers urged the students to participate in positive peer activities. Food gala and cultural activities were also held at the end of the seminar.

The special guest of the seminar was Dr. Tahir Khan, Registrar of the University who in his address urged the students to complete their degree as well as get personal and professional training.

In his inaugural address, Dr. Khalid Saleem said that the purpose of such events is to build self-confidence in the students and prepare them to face the challenges of the modern world.

He further said that in line with the vision of Vice Chancellor Prof. Dr. Zakaria Zakir, we are preparing students for academic activities such as sports and community welfare.

At the food gala, students set up food stalls representing different regional cultures. University faculty encouraged the students by appreciating these colorful activities.

Also read: Renala Khurd private mobile company and WAPDA collusion and incompetence kills one person

We are preparing students for academic activities according to the vision of the Vice Chancellor: Dr. Khalid Saleem


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent