Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بچہ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a child in a dream

بچہ خود کو دیکھنا : اگر دیکھے کہ بچہ بن گیا ہے تو غم و دکھ میں گرفتار ہوگا

بچہ دیکھنا : خود کو بچہ دیکھنا غم کی علامت ہے تماشہ چاہنے والے لوگوں کے ساتھ خاطرداری مشقت سے کی جاتی ہے

بچہ سور کا دیکھنا : سور کا بچہ دیکھنے کی دلیل غم و پریشانی ہے

بچہ کھانا : اگر دیکھے کہ اس کے آگے بھنا ہوا بچہ رکھا ہے اور اس نے کھایا ہے تو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بہت خیر پاٸے گا اور بچہ مرتبہ حاصل کرے گا

بچہ گدھ کا دیکھنا : اگر بیوی ہے تو اس کے ہاں فرزند پیدا ہوگا ورنہ دولتمند کنواری لڑکی سے شادی کرے گا

بچہ ہرن کا پکڑنا : ہرن کا بچہ پکڑنے کی دلیل ہے کہ اسے وراثت اور خیر کثیر حاصل ہوگی

بچہ ہرن کا دیکھنا : ہرن کا بچہ خواب میں عورتوں اور خوبصورت اولاد مونث مذکر دونوں پر دلالت کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں: پی پی پی اب پنجاب میں اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔اقبال اعوان

خواب میں بچہ دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بجو دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent