Ticker

6/recent/ticker-posts

ملالہ یوسفزئی نے نکاح کرلیا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

برمنگھم (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں نکاح کرلیا۔

ملالہ یوسفزئی نے اپنے نکاح کی تصاویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی ہیں۔انہوں نے اثر نامی نوجوان سے نکاح کیا ہے 

یہ بھی پڑھیں : انڈھڑ گینگ کی گرفتاری، آئی جی پنجاب کی ویڈیو لنک کانفرنس

ملالہ یوسفزئی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج ان کی زندگی کا بہت بڑا دن ہے۔ وہ  اور اثر زندگی بھر کے پارٹنر بن گئے ہیں۔ اور اپنی زندگی کا سفر آگے بڑھانے کیلئے پرجوش ہیں۔

ملالہ یوسفزئی کا نکاح برطانیہ کے شہربرمنگھم میں ان کے گھر میں ہوا جس میں دونوں خاندانوں کے افراد نے شرکت کی۔


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent