Leaders will continue to fight for the implementation of the Islamic system under the auspices of Jamiat
رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) جمیعت علما اسلام کے ضلعی ترجمان و مفتی نعمان لدھیانوی کے بھانجے حافظ عثمان لدھیانوی، اور انکے برادران مولانا انیس الرحمان لدھیانوی، مولاناء عمار الحسن لدھیانوی، مولانا احمد لدھیانوی نے تعزیت کے لٸے آئے جمیعت علماء اسلام کے مختلف عہددیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مفتی نعمان لدھیانوی رح کےمشن کو جاری رکھیں گے ختم نبوت سمیت مساجد مدارس کا تحفظ کرتےرہیں گے جمیعت علمااسلام خون میں شامل ،قاٸدجمعت کی زیرسرپرستی اسلامی نظام کے نفاذ کے لٸے جدوجہد جاری رکھیں گے اس موقع پر مرکزی ناٸب امیر مولانا محمد یوسف،علامہ عبدالرٶف ربانی، مولانا پیرجمیل الرحمان درخواستی، مولانا خلیل الرحمان درخواستی، قاٸم مقام ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ ناصرعلیم بھٹی تحصیل جنرل سیکرٹری طاہرسعید لغاری ضلعی رہنما مولانا فتیح اللہ عباد مولانا عبدالحمید ڈاھر قاری ظفراقبال شریف مولاناعامر فاروق عباسی قاری اظہراقبال ودیگر نے کہا کہ مفتی نعمان لدھیانوی نڈر اور بے باک لیڈر تھے علماءلدھیانہ کی خدمات کوہمیشہ یادرکھا جائے گا
0 Comments