The meaning of seeing a shovel in a dream?

بیلچہ بیکار پڑا دیکھنا : ناامیدی اور تنگدستی کی علامت ہے باعث ذلالت ہے

بیلچہ یا کدال دیکھنا : اگر کام کرتا دیکھے تو عزت و وقار ملے گا دولت ہاتھ آئے گی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بیل دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں : پولیس کی فوری کاروائی مغوی بازیاب چھ ملزمان گرفتار مقدمہ درج