Interpretation of seeing stool in a dream?
پاخانہ پتلا کرنا : پاخانہ پتلا ہونا سارا مال خرچ ہونے کی دلیل ہے
پاخانہ دیکھنا : مال جمع کرے گا یا مکروہ عورت گھر میں لائے گا
پاخانہ سخت کرنا : پاخانہ کرنا اور اس کا سخت ہونا اپنی آسائش کے لیے بعض مال کو خرچ کرنے کی علامت ہے
پاخانہ کرنا : مال و دولت خرچ کرے گا
پاخانے کی جگہ بند ہونا : دلیل ہے کہ اس کا کام اور پیشہ اس پر بند ہوگا
پاخانے کی جگہ درد ہونا : فساد اور حرام کرے گا
پاخانے کی جگہ دیکھنا : مقعد کی جگہ خواب میں باہر نکلی ہوئی دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا پیشہ اور اس کا کام تباہ ہوگا
پاخانے کی جگہ سے سانپ نکلنا : دیکھے کہ سانپ اس کی ناک یا کان یا پستان یا پاخانے کی جگہ سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہوگا
پاخانے کی جگہ سے کیڑا نکلنا : خواب میں مقعد کی جگہ سے کیڑا نکلتا ہوا دیکھنا پوتوں میں غم لاحق ہونے کی دلیل ہے
0 Comments