Ticker

6/recent/ticker-posts

رحیم یارخان : تھانہ کوٹسمابہ پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی چھ سو کپی شراب برآمد ملزم گرفتار

Rahim Yar Khan: Kotsamaba Police Station arrested in operation against drugs

رحیم یارخان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، محمد خرم لغاری سے) آئی جی آف پولیس پنجاب کے حکم اور ڈی پی او رحیم یار خان کیپٹن (ر) محمد علی زیر قیادت پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، کوٹسمابہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 600 کپی شراب برآمد کر لی ترجمان پولیس کے مطابق منشیات فروش عبدالخالق میتلا علاقہ میں شراب سپلائی کا بڑا ڈیلر تھا منشیات فروش نے شراب فصل کماد میں چھپا رکھی تھی پولیس نے فصل کماد دس بورے برآمد کیے جن میں 600 کپی شراب چھپائی گئی تھی

 یہ بھی پڑھیں : پولیس تھانہ ظاہر پیرکی بڑی کاروائی سنگین مقدمات کا ریکارڈی ملزم دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار

پولیس نے منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے منشیات فروش کے خلاف اے ایس آئی مقبول عباسی نے ایس ایچ او جام آفتاب احمد کی زیر نگرانی کامیاب کاروائی کی منشیات فروشی کے قلع قمع کے لیے پولیس کی کاروائیاں جاری رہیں گی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent