Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پوشاک دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing clothes in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پوستین پھٹی دیکھنے کی تعبیر

پوشاک بادشاہ سے پانا : مال و دولت سے سرفراز ہوگا

پوشاک ریشمی پانا : عزت دنیاوی سے سرفراز ہوگا شاد و آباد ہوگا

پوشاک سفید یا سبز پانا : دین کا مرتبہ بلند ہوگا نیک عابد سخی ہوگا بزرگوں میں شامل ہوگا

پوشاک ملنا : عزت مرتبہ و بلندی حاصل ہوگی یا عہدہ پائے گا

یہ بھی پڑھیں : کوہ سلیمان بیلٹ میں رودکوہی ڈیمز اور نہریں بنائی جائیں، حاجی نذیراحمد کٹپال جام ایم ڈی گانگا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent