Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پولیس دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing the police in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پوشاک دیکھنے کی تعبیر

پولیس دیکھنا : خیر و فائدہ حاصل ہوگا

پولیس کا پکڑنا : اگر دیکھے کہ پولیس نے پکڑا ہے اور نقصان پہنچایا ہے دلیل ہے کہ حاکم کے ملازموں سے رنج اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ اس کو پولیس سے ملامت نہیں پہنچی تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : ویلنٹائن ڈے کب ہے؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent