Ticker

6/recent/ticker-posts

Gujranwala: Real son killed mother in Mangat Kaler area of Wahandu police station

گوجرانوالہ:تھانہ واہنڈو کے علاقے مانگٹ کالر میں حقیقی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

Gujranwala: Real son killed mother in Mangat Kaler area of Wahandu police station

گوجرانوالہ (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) تھانہ واہنڈو کے علاقے مانگٹ کالر میں حقیقی بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا ذرائع کے مطابق ماں نے بیٹے کی گاوں کے چوہدری سے شکایت کی تھی جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی ملزم جنید نے دستی پستول سے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا فائرںگ سے 38 سالہ پروین موقع پر ہی جان بحق ہو گئی 19 سالہ ملزم جنید کو گرفتار کرکے آلہء قتل برآمد کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں : عدالت نے رکشہ اور گاڑی میں تصادم میں جاں بحق ہونیوالی خاتون کے ورثاء کو 63 لاکھ ادا کرنے کا حکم دیدیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent