خواب میں پیسہ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing money in a dream?
پیسہ پانا یا دیکھنا : کسی سے جھگڑا ہوگا یا تکلیف اور رنج و غم میں مبتلا ہوگا یا بیمار ہوگا
پیسہ ضائع کرنا : نصحیت کرے گا مگر قبولیت نہ ہوگی یعنی لوگ بے عمل ہوں گے
پیسہ ہاتھ میں لینا : علم دین و قضا حاجت سے شاد ہوگا نعمت بقدر حاجت سے زیادہ ملے گی
پیسے گم ہونا : کسی عزیز کی موت واقع ہوگی یا دولت چوری ہوگی
پیسے ملتے دیکھنا : فرزند نیک و طالع ہوگا یا مال و دولت بڑھے گی نفع کثیر ہوگا
0 Comments