ترازو ٹوٹا دیکھنا : قاضی یا حاکم فوت ہوگا
ترازو دیکھنا : قاضی اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل و انصاف ہوگا
ترازو قاضی کے ہاتھ میں دیکھنا : لوگوں میں سچائی کے ساتھ حکم کرے گا
ترازو کی ڈنڈی ٹوٹ جانا : اس ملک کا قاضی فوت ہوگا
ترازو نیا دیکھنا : اس جگہ میں قاضی اور پاک دین کی دلیل ہے
0 Comments