خواب میں تصویر دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a picture in a dream?
تصویر اپنی بدصورت دیکھنا : سختی نازل ہوگی آفت میں مبتلا ہوگا غرض مشکل پیش آئے گی
تصویر اپنی خوبصورت دیکھنا : عزت پائے گا دولت ہاتھ آئے گی اور آرام و آسائش ہوگی
تصویر بدلنا : اگر کوئی دیکھے کہ آدمی کی تصویر حیوان سے بدل گئی ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص بدمذہب اور جھوٹا ہوگا
تصویر ٹوٹی دیکھنا : عورت سے جدا ہونے کا سبب ہے
تصویر خریدنا : عورت خریدے گا مگر باعث پریشانی ہوگی
تصویر دیکھنا : عورت ملے گی مال حرام اکٹھا کرنے کی کوشش کرے گا
0 Comments